اُستاد راجہ فخر (فخرِے ملکوال)کے شاگِرد فہد کلسانہ کی 8ستمبر 2023 کی چیمپئن پرفامنس سوہاوہ پیجن فلائنگ ٹورنامنٹ میں 15 کبوتروں کے ساتھ 123:33 گھنٹے بنا کر فرسٹ پوزیشن حاصل کی پنجتنی فلائنگ ٹورنامنٹ 11چک میں 11کبوتروں کے ساتھ 97:34گھنٹے بنا فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Congratulations

No comments:
Post a Comment