Tuesday, 6 June 2023

استاد راجہ افتخار کاکا پارٹی

اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ چوہدری ریاض گوندل نے اُستاد افضل گھنیاں کے شاگرد طیب آہیر کوٹلی قاضی کو جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں 11 میں سے 6 ہٹ اور 11 دن کی ٹوٹل ایورج میں شکست دے دی


اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ چوہدری ریاض گوندل نے اُستاد محمد شبیر لاہور کے شاگرد ثاقب گوندل ہریا کو 11  میں سے 6 دن کی ایورج       ٹوٹل 11 دن کی ایورج  کے مقابلے میں شکست دی دے 




اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ ریاض گوندل نے اُستاد جاوید کلور کوٹ کے شاگرد عابد سندھو جیسک سے 11 میں سے 6 ہٹ،11 میں سے 6 ایورج اور گیارہ دن کی ٹوٹل ایورج کا مقابلہ جیت کر کلین سویپ کردیا


 اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگردچوہدری عامر گوندل اینڈ  چوہدری ریاض گوندل نے اُستاد افضل گھنیاں کے شاگرد  الطاف گوندل کوٹلی قاضی کو 11 دن کی ٹوٹل ایورج میں شکست دے دی


اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامرگوندل اینڈ چوہدری ریاض گوندل نے اُستاد ارباب چیمہ کےشاگرد میاں قدیر گراٹیاں سے 11 دن کی ٹوٹل ایورج کا مقابلہ جیت لیا۔ 


اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ چوہدری ریاض گوندل نے اُستاد امداد حسین کے شاگرد محمد بوٹا کو جیٹھ 2023 میں ہٹ اور ایورج کے مقابلے میں کلین سویپ کردیا

 اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ ریاض گوندل نے اُستاد جاوید اعوان کلور کوٹ کے شاگرد تقی ہیلاں کو جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں ہٹ اور ایورج کا کوٹ کردیا




راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامرگوندل اینڈ ریاض گوندل نے اُستاد شاہد خان کے شاگرد الیاس حیدری کو جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں ہٹ اور ایورج کا کوٹ کردیا



اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ ریاض گوندل نے اُستاد جاوید کلور کوٹ کے شاگرد عابد سندھو جیسک سے  
6-3 سے ایورج کا مقابلہ جیت لیا



استاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ ریاض گوندل نے جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں استاد رضی ملک کے شاگرد تصور گجر گراٹیاں  کو 11 دن کی ٹوٹل ایورج میں شکست دے دی










استاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ ریاض گوندل نے جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں اُستاد مٹھو لالی کے شاگرد جمشید تارڑ کوایورج کی بازی میں 11-6 سے شکست دے دی



اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ ریاض گوندل نے جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں اُستاد مٹھو لالی کے شاگرد جمشید تارڑ کوایورج کی بازی میں 11-6 سے شکست دے دی
   


اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامرگوندل اینڈ ریاض گوندل نے اُستاد افضل گھنیاں کے شاگرد طیب آہیر کوٹلی قاضی  کو جیٹھ 2023 میں ہٹ کی بازی 11-6 سے جیت کر شکست دے دی


راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامرگوندل اینڈ ریاض گوندل نے اُستاد شاہد خان کے شاگرد الیاس حیدری کو جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں ہٹ کی بازی میں0-5 سے کوٹ کردیا




  اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامرگوندل اینڈ ریاض گوندل نے اُستاد جاوید اعوان کلور کوٹ کے شاگرد تقی ہیلاں کو جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں ہٹ کی بازی میں0-5 سے کوٹ کردیا






اُستاد راجہ افتخار کاکا کے شاگرد چوہدری عامر گوندل اینڈ ریاض گوندل نے اُستاد امداد حسین کے شاگرد محمد بوٹا کو جیٹھ 2023 کے ون ٹو ون مقابلے میں ہٹ کی بازی میں0-5 سے کوٹ کردیا




No comments:

Post a Comment

انگلینڈ میں ہلکا سبز رنگ کبوتر نمودار، لوگ دیکھنے کیلئے جوق در جوق آنے لگے

  ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پر ایک ہلکے سبز رنگ کے کبوتر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے یہ کبوتر پہلے پہل انگلینڈ کے قصبے نارتھیمپٹن میں لوگوں کی ...