چیمپئن اُستاد عاشق حسین آف سیالکوٹ کے شاگرد اُستاد پیرعمران شاہ چورنڈ اینڈ پیر ندیم شاہ چورنڈ (چھت یاراں دی،، ڈیرہ پیراں دا) کی28 مئی 2023 جیٹھ پنجاب کی تیسری اُڑان میں شاندار پرفارمنس 11 کبوتروں کے ساتھ128:50:48 سنچری اور ضلع منڈی اینڈ سرگودھا تین روزہ 2ٹورنامنٹس میں چیمپئن بن گئے
چیمپئن اُستاد عاشق حسین آف سیالکوٹ کے شاگرد اُستاد پیرعمران شاہ چورنڈ (چھت یاراں دی،، ڈیرہ پیراں دا) کی 24 مئی 2023 جیٹھ پنجاب کی پہلی اُڑان میں شاندار پرفارمنس 11 کبوتروں کیساتھ 137:04:14 اور 29 ٹورنامنٹس میں سپر پرواز،22 ٹورنامنٹس میں آخری ونر کبوتر 07:54:48
CONGRATULATIONS🎉
No comments:
Post a Comment