اُستاد ملاں ندیم تاراں والے کے شاگرد شہباز گوندل سوہاوہ کی جیٹھ 2023 میں شاندار پرفارمنس
فرانس پیجن فلائنگ 7 روزہ ٹورنامنٹ جیٹھ 2023 میں 699 گھنٹے 2 منٹ،دوسرے دن کی سپر پرواز 122:24،بہادر کبوتر 07:25 اور چوتھے دن کی سپر پرواز 142:08 کیساتھ چیمپئن بن گئے اور یوکے کپ 7 روزہ میب بھی چھٹی پوزیشن حاصل کی

No comments:
Post a Comment