Tuesday, 30 May 2023

جیٹھ کی گرمی میں کبوتروں کی لمبی پرواز کے لیے استادوں کا آزمایا ہوا نسخہ 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ

اسلام وعلیکم۔۔۔
1-آج اپ کے لیے جیٹھ میں کبوتر کی اڑان بڑھانے کے لیے ایک میڈیسن + دیسی  نسخہ لے کر ائے ہیں ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ملے گا یہ استادوں کا ازمایا ہوا نسخہ ہے یہ نسخہ صرف اپنے صحت مند پروازی کبوتروں پر ہی استعمال کریں،

،،،سات چیزیں ہیں جن سے اپ نے نسخہ تیار کرنا ہے
 کالی مرچ،منعقہ،بڑی الائچی ، سبر الائچی ،موڈرن
 ٹیبلٹ،میتھی کوبال،اور بادام ہیں،


نسخہ تیار کرنے کا طریقہ،،

ایک کبوتر کے حساب سے نسخہ تیار کرنے کی مقدار بتائیں گے،باقی آپ اسی حساب سے سات کبوتروں کے بھی تیار کرسکتے ہیں،،سب سے پہلے اپ نے دو عدد بادام اچھی طرح پیس لینے ہیں اسکے بعد ایک عدد کالی،بڑی الائچی کے بیج دو عدد اور چھوٹی الائچ کے بیج دو عدد اب ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح پیس لیں کہ انکا پاؤڈر بن جائے،اس کے بعد موڈرن ٹیبلٹ کا چوتھا حصہ اور میتھی کوبال ٹیبلٹ کا چوتھا حصہ لے کر انکو بھی اچھی طرح پیس لیں،پھر منعقہ لیں اس کا ادھا حصہ بیج نکال کر اچھی طرح پیس لیں پھر ان سب چیزوں کو اپس میں مکس کر کے گولی بنا لیں ،،،

نسخہ کو استعمال کرنے کا طریقہ،،،

یہ گولی آپ کبوتر کو رات 10 سے 11 کے درمیان کھلا دیں صبح کی پرواز میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا،،،،ازمایا ہوا نسخہ ہے دوسرے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں،،،شکریہ

No comments:

Post a Comment

High-Fiber Recipes Easy, Healthy Meals to Improve Digestion & Stay Full Longer

  If you want better digestion, natural weight loss, and steady energy, adding high-fiber recipes to your daily meals is one of the simples...